Ad

عابدشیرعلی سے تلخ کلامی پر مراد سعید مارنے دوڑ پڑے ، اسمبلی میدان جنگ بن گئی



قومی اسمبلی میں بجٹ پیشی کے دوران  ن لیگی وزرا نارے بازی کرتے رہے اور اپوزیشن نے بھی خوب واویلاکیا اس ہی دوران عابد شیر علی اور مراد سعید کے درمیان تلخ کلامی ہوئی جس پر عابد شر علی کی نازیبا گفتگو پر مراد سعید خودپر قابو نہ پاتے ہوے عابد شیر علی کو مارنے دوڑ پڑے ، اسمبلیحالمیدان جنگ کا منظر دکھا رہا تھا ، ارکان اسمبلی نے بمشکل مراد سعید کو قابو کیا 

Comments

  1. ceramic vs titanium | TITanium Arts
    The ceramic, diamond and stainless steel elements are titanium wood stoves crafted from scratch using premium titanium cup materials, which then undergo microtouch titanium a process of  Rating: titanium easy flux 125 amp welder 3.8 · ‎3 reviews titanium welder

    ReplyDelete

Post a Comment

Popular posts from this blog

علی ظفر کا جنسی حراسا کرنے کے الزام پر میشا شافی کو عدالت بلانے کا فیصلہ